Chand Roz Ki Qaid Ke Dauraan Imran Khan Par Kya Guzri Thi
Posted By: Abid on 10-07-2018 | 18:36:28Category: Political Videos, Newsچند روز کی قید کے دوران عمران خان پر کیا گزری تھی اور وہ کس کی منت سماجت کرکے رہا ہوئے تھے ؟ نامور سیاستدان کا دھماکہ خیز انکشاف
سیالکوٹ (ویب ڈیسک ) سابق وزیرخارجہ اور ن لیگی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میں اور عمران جیل میں تھے وہ روتا رہتا تھا ،پرویز الٰہی سے معافی مانگ کر چوتھے دن رہا ہوگیا۔سیالکوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں خواجہ آصف نے عمران خان پر خوف تنقید کے تیر برسائے اور کہا
کہ عدلیہ بحالی تحریک میں ، میں اور عمران خان قید میں رہے ،پی ٹی آئی سربراہ جیل میں روتے رہتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اس وقت کے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی سے معافی مانگ کر چوتھے روز رہا ہوگئے تھے ۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پرویز مشرف پر تو قتل، آئین توڑنے اور عدلیہ کے حوالے سے مقدمے ہیں اور وہ مفرور ہے۔ان کا یہ بھی کہناتھاکہ نواز شریف اور ان کی بیٹی تو واپس آرہے ہیں جس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











