Shahid Afridi Ki Waapsi...Badi Khabar
Posted By: Abid on 10-07-2018 | 18:41:42Category: Political Videos, Newsکرکٹ کی دنیا سے دھماکہ دار خبر : شاہد آفریدی کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا
ٹورنٹو (ویب ڈیسک ) سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستان کی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹیم درست سمت میں گامزن ہے۔ پاکستان کیلئے اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہو چکا ہوں اور اب لیگ کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔شاہد آفریدی نے کہا ہے
کہ اگرچہ ابھی ورلڈ ٹی 20 کچھ دوری پر ہے مگر گرین شرٹس کی کارکردگی کافی اچھی ہے، نوجوان کھلاڑی بہترین پرفارم کررہے ہیں، مجھے پوری امید ہے کہ وہ مستقبل میں بھی پاکستان کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، ٹیم درست سمت میں گامزن ہے۔قومی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہاکہ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں، پاکستان کیلئے میں اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہوچکا اور اب لیگ کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، انہوں نے ایک بار پھر کیریبیئن پریمیئر لیگ میں واپسی پر خوشی کا اظہار کیا۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











