Jail Main Maryam Nawaz Ki Tabiyat Kharab
Posted By: Ahmed on 15-07-2018 | 11:30:36Category: Political Videos, Newsجیل میں مریم نواز کی طبیعت خراب۔۔تازہ ترین اطلاعات موصول
راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو جیل کا کھانا راس نہ آیا اور وہ معدہ کے مرض میں مبتلا ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید مریم نواز معدہ کے مرض میں مبتلا ہو گئیں جبکہ جیل ذرائع کے مطابق مریم نواز نے آج صرف چائے پی اور فروٹ کھایا ۔
اڈیالہ جیل میں چہل قدمی کی ۔ڈاکٹرز کے مطابق مریم نواز کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے ، مریم نواز نے رات خواتین کی بیرک میں گزاری جبکہ نواز شریف جیل کی بی کیٹیگری میں رہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں مریم نواز کو لاہور ایئرپورٹ سے نیب حکام نے گرفتار کرلیاتھا جن کو ایون فیلڈ ریفرنس میں 7 سال قید بامشقت سنائی تھی جبکہ ان کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر کو ایک سال اور ان کے والد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 10 سال قید بامشقت سنائی گئی تھیں۔(س)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











