Intaqaal Ki Jhooti Khabar...
Posted By: Ahmed on 20-07-2018 | 18:48:35Category: Political Videos, Newsمسٹر بین کے انتقال کی جھوٹی خبر پوری دنیا میں کتنے لوگوں کا کتنا نقصان کر گئی ؟ ناقابل یقین خبر ملاحظہ کیجیے
لاہور (ویب ڈیسک )معروف مزاحیہ اداکار مسٹر بین کے اچانک انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں پر غم اور حیرت کے…. لاہور پہاڑ توڑ دئیے تاہم بعد ازاں ان کے انتقال کی خبر ایک ’’وائرس‘‘ نکلی۔سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر گردش کرنیوالی خبر مداحوں کیلئے نہایت حیران کن تھی
جس میں کہا گیا کہ ہالی ووڈ کے مشہور کردار مسٹر بین انتقال کر گئے ۔حیران و پریشان مداحوں نے جب مذکورہ خبر کو کھول کر تفصیلات جاننا چاہیں تو یکایک ایک خطرناک وائرس نے ان کے کمپیوٹرز پر حملہ کردیا جس کے بعد کمپیوٹرز کو نقصان اٹھانا پڑا۔(ز،ط)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











