Asif Zardari Ne Sab Se Bada Jhoot Bol Diya
Posted By: Akbar on 21-07-2018 | 11:18:51Category: Political Videos, Newsعقل کے اندھو : روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ پورا ہے چکا ہے ۔۔۔۔۔ آصف زرداری نے صدی کا سب سے بڑا جھوٹ بول دیا
شہداد پور(ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عقل سے خالی عناصر کہتے ہیں روٹی، کپڑا اور مکان کا وعدہ پورا نہیں ہوا، پاکستان پیپلزپارٹی جب بھی اقتدارمیں آتی ہے تو ہزاروں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرتی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہداد پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت کیلئے آگ کے دریا عبور کیے ہیں،ہماری انہی قریبانیوں کی بدولت آج جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے ،2008میں پیپلزپارٹی کے پاس پارلیمنٹ میں مکمل اکثریت نہیں تھی، لیکن ہم نے مشرف کواقتدار چھوڑنے پرمجبور کیاتاکہ دنیا میں پاکستان کاجمہوری چہرہ سامنے آئے.انہوں نے کہا کہ حکومت میں آنے کے بعد میری پہلی ترجیح 1973کے آئین کی بحالی تھی،الحمدللہ 1973کا آئین اصل صورت میں بحال ہوا،ذوالفقاربھٹو کا صوبوں کو خود مختاری دینے کا وعدہ پورا کیا،ذوالفقاربھٹو کے ہر خواب کی تعبیر کیلئے جدوجہد کررہے ہیں. آصف زرداری نے مزید کہا کہ عقل سے خالی عناصر کہتے ہیں روٹی، کپڑا اور مکان کا وعدہ پورا نہیں ہوا، پاکستان پیپلزپارٹی جب بھی اقتدارمیں آتی ہے تو ہزاروں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرتی ہے،ا گر روزگار ہو تو روٹی اور کپڑا بھی میسر ہوتا ہے اور مکان بھی بن جاتا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عقل سے خالی عناصر کہتے ہیں روٹی، کپڑا اور مکان کا وعدہ پورا نہیں ہوا، پاکستان پیپلزپارٹی جب بھی اقتدارمیں آتی ہے تو ہزاروں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرتی ہے اوربلاول نے اپنے نانا شہید ذوالفقاربھٹو اور والدہ شہید کا علم سنبھال لیا ہے،یقیناً بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔(ش،ز،خ)

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












