Raat Ke 11 Baje Faisla Sunaa Kar...
Posted By: Akram on 22-07-2018 | 07:51:11Category: Political Videos, News”ایک جج نے رات کے 11 بجے فیصلہ سنا کر۔۔۔“ حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد منشیات عدالت نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماءحنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے مگر سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے اس فیصلے سے متعلق ایسی بات کہہ دی ہے کہ جان کر نواز شریف بھی خوش ہو جائیں گے۔
حامد میر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ”ایک جج نے رات کے گیارہ بجے حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنا کر انصاف کے بارہ بجا دئیے“
حامد میر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اس فیصلے کو متنازعہ بھی قرار دیا اور کہا کہ اس کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا ملنا ان کی سمجھ سے باہر ہے اور فیصلہ سنانے والے جج نے یہ فیصلہ حنیف عباسی کے خلاف نہیں بلکہ اپنے خلاف سنایا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











