Saabit Qadam Rahein Ge...Army
Posted By: Ashad on 22-07-2018 | 07:55:29Category: Political Videos, Newsثابت قدم رہیں گے ، شہدا کا خون رائیگا ں نہیں جائے گا :آرمی چیف کا اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر اظہار افسوس
رولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاثابت قدم رہیں گے اور ہمارے شہداءکا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم ثابت قدم رہیں گے اور ہمارے شہد ا کا خون رائیگا ں نہیں جائے گا ۔ آرمی چیف نے اکرام اللہ گنڈا پور کی شہاد پرافسوس کر اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایک اور محب وطن لیڈر کوکھو دیاہے ۔ اکرام اللہ گنڈا پور کو امن دشمن اور جمہوریت کی دشمن قوتوں نے نشانہ بنایا ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











