Fakhar Zaman Aur Imam-ul-Haq Ne Cricket Ki Tareekh Badal Dali
Posted By: Akram on 22-07-2018 | 08:33:11Category: Political Videos, Newsبلاوائیو (نیوز ڈیسک )بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں زمبابوے کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو فخرزمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا،
فخر زمان نے ایک مرتبہ پھر شاندار آغاز کیا اور آج کی اننگز میں 20 رنز بنانے کے ساتھ ہی وہ روزہ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔جب کہ فخر زمان اور امام الحق ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کی پہلی جوڑی بن گئی ہے جس نے 2 طرفہ سیریز میں 600 سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔ا س سے پہلے بھی یہ اعزاز پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس ہی تھا۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ پاکستانی جوڑی عمران فرحت اور یاسر حمید کے پاس تھا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











