Aaj Ki Sab Se Badi Breaking News
Posted By: Abid on 22-07-2018 | 10:23:17Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی99یں الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے
مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60میں حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا اور پی کے99 میں پی ٹی آئی رہنما اکرام اللہ گنڈا پور کی خود کش حملے میں شہادت کی وجہ سے الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے یکساں مواقع فراہم کئے جانے چاہئیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











