Baar Baar Jinsi Ziyaadati Ka Nishaana Ban'ne Waali Khatoon
Posted By: Ashad on 22-07-2018 | 20:57:23Category: Political Videos, Newsباربارجنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون بیگ میں جو چیز لیکر تھانے گئی اس نے پولیس والوں کے ہوش اڑاد یئے
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست امروہہ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی ایک خاتون بیگ میں قبل از وقت پیداہوجانے والا5ماہ کا بچہ لیکر پولیس سٹیشن پہنچ گئی ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امروہہ پولیس کو اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک خاتون شاپنگ بیگ میں قبل از وقت پیدا ہوجانے والا پانچ ماہ کابچہ لیکر پولیس سٹیشن پہنچی اور بچے کے زبر دستی کے باپ کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروانے کے لئے درخواست دی ۔
خاتون نے پولیس کوبتایا کہ ایک شخص اس کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کرتا رہا اور ساتھ مانع حمل ادویات استعمال کرواتا رہا لیکن اس کے باوجود وہ حاملہ ہوگئی لیکن مانع حمل ادویات کے استعمال کی وجہ سے اس کا حمل دیرپا ثابت نہ ہوسکا اور پانچ ماہ کا حمل وضع ہوگیا۔ پولیس نے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کی درخواست پر تفتیش شروع کردی ہے ۔

خاتون قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ بیگ میں ڈالے پولیس سٹیشن میں کھڑ ی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











