Hum Jins Parast Ek Sharamnaak...
Posted By: Akram on 22-07-2018 | 21:38:13Category: Political Videos, Newsہم جنس پرست ایک شرمنا ک فعل میں کامیابی کے بعد دوسرے شرمناک کام کی تکمیل میں ناکامی برداشت نہ کر سکے ،سڑکوں پر آگئے
تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل میں ہم جنس پرستوں کے حق میں قانون منظور نہ ہونے پر ہم جنس پر ست سڑکوں پر آگئے اور حکو مت کے خلاف شدید احتجاج کیا ۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ہم جنسی پرستوں کے حق میں اس قانون کی پارلیمنٹ سے منظوری کے حق میں تھے جس کے بعد ہم جنس پرست جوڑوں کو کسی دوسری عورت سے معاہدہ کرکے بچہ لینے کا حق حاصل ہوجاتا اور جس کے بعد ہم جنس پرست بھی باپ یا ماں ہونا کا دعویٰ کر سکتے تھے ۔
اسرائیلی پارلیمنٹ میں اس متنازعہ قانون کی منظوری کے وقت اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو پارلیمنٹ میں موجود اپنی حلیف جماعت کے دباﺅ کا سامنا نہ کرسکے اور انہوں نے بھی اس قانون کی منظوری کے خلاف ووٹ دیا جس کے بعد ہم جنس پرستوں کے حق میں یہ قانون منظور نہ ہوسکا ۔
ہم جنس پرستوں نے پارلیمنٹ سے اس قانون کے منظور نہ ہونے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تل ابیب میں ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس قانون کامنظور نہ ہونا اسرائیل کی لبرل حیثیت کے لئے ایک شوالیہ نشان ہے ۔ایک بڑی ریلی کا انعقادرابن چوک پر بھی کیاگیا ۔

تل ابیب میں ہم جنس پرست احتجاجی ریلی میں شر یک ہیں

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












