Please Apne Saare Kapde Utaar Do
Posted By: Pango on 23-07-2018 | 04:50:16Category: Political Videos, News’’ پلیز اپنے سارے کپڑے اُتار دو، یہ گناہ، سزا، جزا اور۔۔۔۔۔۔۔‘‘ عائشہ عمر نے اپنی ایسی متنازعہ تصویر اپ لوڈ کر دی کہ سوشل میڈیا پر بھونچال آگیا،دیکھ کر آپ بھی شرما جائیں گے
کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ عائشہ عمر جہاں اپنے کام کی وجہ سے مشہور ہیں وہیں سوشل میڈیا پر بھی اپنی منفرد شناخت رکھتی ہیں۔ اکثر اوقات انہیں اپنے پہناوے کے باعث کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عائشہ عمر جب بھی اپنی چھٹیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر
شیئر کرتی رہتی ہیں تو انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس بار بھی ان کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔عائشہ عمر نے اپنی سہیلی کے ساتھ سمندر میں لی گئی ایک تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی تو انہیں خوب تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔ کسی نے انہیں ہم جنس پرست قرار دیا تو کوئی ان کے مسلمان ہونے پر شکوک کا اظہار کرتا رہا جبکہ ایک خاتون نے تو اداکارہ سے پورے کپڑے اتارنے کی ہی فرمائش کردی۔عائشہ عمر کی تصویر پر نبیلہ زاہد نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ”کاش تم پوری ننگی ہوسکتی ، پلیز ہوجاﺅ نا ننگی پلیز ، یہ بھی اتار دو ۔۔۔ یار کوئی کچھ نہیں بولے گا ، گناہ بھی نہیں ہوگا، سزا جزا سب باتیں ہیں، مرنا اور موت نام کی کوئی چیز نہیں سب کچھ یہی ہے اور یہی جنت ہے ۔۔۔ ہاں پر تم جیسے لوگوں کے آگے ، اگرتم سچ میں مسلمان ہوتی اور ان سب باتوں پر یقین کرتی تو تھوڑا سا احساس ہوتا “۔امبرین خان نے عائشہ عمر اور ان کے ساتھ موجود خاتون کو ہم جنس پرست قرار دے دیا۔موسیٰ کو شاید گرمی دانے نکلے ہوئے تھے اسی لیے انہوں نے عائشہ عمر







سے پوچھا کہ وہ کون سا پاﺅڈر لگاتی ہیں۔ذیشان حسن یوسف نے کہا کہ عائشہ عمر نے تمام حدیں پار کردی ہیں۔تنزیل ملک نے عائشہ عمر کو اوازار قرار دے دیا۔فرح بلال نے لکھا ’ میری خواہش ہے کہ انسٹا گرام کوئی ایسا فلٹر متعارف کرائے جس سے کوئی نفرت آمیز کمنٹس نہ کرسکے۔ آج عائشہ عمر کی فوٹو دیکھ کر کتنے لوگوں کو خدا یاد آگیا‘۔(ذ،ک)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











