Latest Survey From 8 Constituencies, Who is Winning ?
Posted By: Akram on 23-07-2018 | 06:43:09Category: Political Videos, News





اس سروے میں صرف ان افراد کی رائے کو شمار کیا گیا ہے جو قانون کے مطابق ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں اور ان کا نام ووٹر لسٹ میں درج ہے۔ واضح رہے کہ دنیا میڈیا گروپ نے یہ سروے خالصتََا اپنے وسائل سے کیا ہے اور اس دوران حتی الامکان کوشش کی ہے کہ سیاسی جماعت کے کارکنان، امیدواروں کے دوستوں اور رشتہ داروں کی رائے سروے کا حصہ نہ بننے پائے۔ دنیا میڈیا گروپ کی کوشش ہے کہ اپنے دیکھنے، سننے اور پڑھنے والوں کو تازہ ترین زمینی حقائق سے باخبر رکھے تاکہ وہ آنے والے الیکشن میں اپنی مرضی کے مطابق آزادانہ فیصلہ صادر کرسکیں۔ یہ سروے مختلف اوقات میں کئے گئے ہیں اور ان کے نتائج تازہ سیاسی واقعات کی روشنی میں تبدیل بھی ہوسکتے ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











