Bollywood Apni Movies Ki Wajah Se Nahi
Posted By: Ashad on 23-07-2018 | 20:13:28Category: Political Videos, Newsبالی و وڈ اپنی فلموں کی وجہ سے نہیں بلکہ کس وجہ سے مشہور ہے؟ ہر دلعزیز خوبصورت بھارتی اداکارہ نےاپنی ہی فلم انڈسٹری کو آئینہ دکھا دیا
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ بالی ووڈ سینما اپنے رقص اور گانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہناتھا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ بالی وو ڈانڈسٹری کا حصہ ہیں،انہیں رواں سال
17 اور 18 مئی کو ہونیوالے کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کر کے بے حد خوشی ہوئی،انہیں خوشی ہے کہ عالمی سطح پر لوگ انہیں پہچانتے ہیں،ان کے کام کو سراہتے ہیں اور ان سے پیار کرتے ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونیوالی فلم ایکس ایکس ایکس ریٹرن آف ایگزینڈر کیج ہے جس میں انہوں نے اہم کردار نبھایا،فلم شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











