Election Se Chand Ghante Pehle...
Posted By: Pango on 23-07-2018 | 20:14:27Category: Political Videos, Newsالیکشن سے چند گھنٹے قبل چین سے شہباز شریف کے لیے خصوصی خط آ گیا ، اس میں کیا لکھا ہے ؟ جان کر عمران خان بھی پریشان ہو جائیں گے
لاہور(ویب ڈیسک )سابق چینی سفیر سن وی ڈانگ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبار شریف کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملک ہر موسم کے دوست اور سٹرٹیجک پارٹنر ہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق خط میں سن وی ڈانگ نے کہا کہ چین اورپاکستان کے برادرانہ تعلقات ہر

آزمائش پرپورے اترے ہیں، خوشی ہے کہ دوطرفہ سیاسی اور معاشی تعاون سے مثبت نتائج برآمدہوئے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین اورپاکستان کے برادرانہ تعلقات ہرآزمائش پر پورے اترے ہیں۔بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ اپنے روابط کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔سابق چینی سفیر نے یہ بھی کہا کہ خوشی ہے کہ دوطرفہ سیاسی اورمعاشی تعاون سے مثبت نتائج برآمد ہوئے۔خط میں شہبازشریف کے لئے تعریفی کلمات بھی کہے گئے ہیں کہ بطور وزیراعلی پنجاب سی پیک منصوبوں میں آپ کے تعاون سے گراں قدرکامیابی حاصل کی،ساہیوال پاور پلانٹ، انرجی سولر پراجیکٹ ، اورنج لائن منصوبے ملکی ترقی میں اہم کرداراداکریں گے۔سن وی ڈانگ نے کہا کہ ان منصوبوں سے پاکستانی عوام فائدہ اٹھائیں گے،آپ نے میری تعیناتی کےدوران مجھ سے اور میرے ساتھیوں سے بھرپور تعاون کیا،امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اپنا تعاون جاری رکھیں گے۔(ش۔ز۔م)

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












