22 Saala Obaash Ki 15 Saala Bachi Se Ziyaadati
Posted By: Ahmed on 23-07-2018 | 20:23:07Category: Political Videos, Newsاوباش کی 15سالہ بچی سے جنسی زیادتی ، شرمناک حرکت کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)22سالہ اوباش کی 15سالہ بچی سے جنسی زیادتی ، ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر پھینک دی ، پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے علاقے مظفر نگر میں پیش آیا جہاں ایک اوباش شخص پولیس کے مطابق جس کی عمر 22سال بیان کی جاتی ہے اپنے محلے کی ایک 15سالہ بچی کو ورغلا کر ایک ویران جگہ پر لے گیا جہاں ملزم نے اس کے ساتھ زبردستی جنسی کرڈالی ۔
ملز م نے بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے وقت اپنے موبائل سے اس شرمناک کام کی ویڈیو بھی بنائی اور پھر اس کو سوشل میڈیا پر پھینک دیا ۔بچی کی ویڈیو اپ لوڈ ہونے سے بچی کے رشتہ داروں کو پتہ چل گیا جنہوں نے بچی کے گھر والوں کواس شرمناک واقعہ سے آگاہ کیا ۔ پولیس نے بچی کے گھروالوں کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتار کر لیا ہے ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











