Election Se Pehle Imran Khan Ko Badi Kamyaabi...
Posted By: Ashad on 24-07-2018 | 00:53:38Category: Political Videos, Newsالیکشن سے پہلے عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی ، ایسی جگہ سے حمایت کااعلان ہو گیا کہ پی ٹی آئی والے خوش ہو جائیں گے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کل 25 جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور بس اب گھنٹوں کا سفر ہی باقی رہ گیاہے جبکہ انتخابی مہم بھی اختتام کو پہنچ گئی ہے تاہم الیکشن سے ایک روز قبل پاکستا ن تحریک انصاف کو بڑی حمایت مل گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق معروف سکالر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حق میں بیان دیتے ہوئے مکمل حمایت کا اعلان کر دیاہے ۔ علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا کہناتھا کہ ملک کی تقدیر بدلنا اس وقت واجب ہے ، قائداعظم اور ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اگر کوئی شخصیت ہے تو وہ عمران خان ہے ، میں اس میں کوئی عار نہیں سمجھتا بلکہ نجی گفتگو میں بھی یہی کہتاہوں ، اللہ عمران خان کو ترقی دے اور پاکستان کی تقدیر بدلنے کا موقع دے ۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












