Kaun Kitne Paani Mein Hai Kis Ki Jeet...?
Posted By: Ashad on 24-07-2018 | 02:47:20Category: Political Videos, Newsالیکشن 2018 : اسپیشل سروے : میانوالی ، بھکر ، خوشاب ۔۔۔۔کون کتنے پانی میں ہے؟ کس کی جیت یقینی ہے ؟ ووٹنگ سے 20 گھنٹے قبل بڑے میڈیا گروپ کے سروے کے نتائج آ گئے
لاہور (شیر سلطان ملک ) الیکشن میں تقریباً20 گھنٹے باقی ہیں ، صف اول کے پاکستانی روزنامہ دنیا نے متوقع اور ممکنہ نتائج کے حوالے سے ایک خصوصی ضمیمہ شائع کیا ہے جس میں پاکستان کے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے متوقع نتائج گراف کی صورت میں دیے گئے ہیں جو متعدد سرویز کے بعد مرتب کیے گئے ہیں ،آپ بھی ملاحظہ کیجیے






میانوالی کی دونوں نشستوں پر پی ٹی آئی کا پلڑا بھاری ہے۔
بھکر کی دو میں سے ایک نشست پر پی ٹی آئی اور دوسری پر پی ایم ایل این کا پلڑا بھاری رہا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











