Vote Cast Karne Se Pehle Sheikh Rasheed Ka Powerful Breakfast
Posted By: Ahmed on 24-07-2018 | 23:22:19Category: Political Videos, Newsووٹ کاسٹ کرنے سے قبل شیخ رشید کا تگڑا ناشتہ
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے چیئرمین شیخ رشید احمد نے الیکشن 2018 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل تگڑا ناشتہ کیا اور اس کے بعد ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے روانہ ہوئے۔
شیخ رشید کی جانب سے لال حویلی پر ہی کارکنوں اور ملاقاتیوں کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا تھا اور حلوہ پوری ، نان چنے و دیگر روائتی اشیا تیار کی گئی تھیں۔ شیخ رشید لال حویلی میں ہی ناشتہ کر کے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے روانہ ہوئے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











