Shahbaz Shrif Ki Bahu Aur Salman Shahbaz Ki Biwi
Posted By: Ashad on 24-07-2018 | 23:25:44Category: Political Videos, Newsشہبازشریف کی بہو اور سلمان شہباز کی اہلیہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے گئیں تو آگے سے ایسا کام ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ، ہر کوئی دنگ رہ گیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے اپنا ووٹ جونیئر ماڈل سکول ماڈل ٹاﺅن میں کاسٹ کر دیاہے جبکہ اس موقع پر ان کی بہو ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی بہو اور سلمان شہباز کی اہلیہ زینب سلمان ووٹ ڈالنے کیلئے ان کے ہمراہ جونیئر ماڈل سکول پہنچیں لیکن ان کا پولنگ سٹیشن میں موجود تمام بوتھوں پر انہوں نے اپنا ووٹ چیک کیا لیکن کہیں پر بھی انہیں اپنا ووٹ نہیں ملا تاہم وہ ووٹ کاسٹ کیے بغیر ہی واپس گھر لوٹ گئیں ۔تاہم سلمان شہباز اور شہبازشریف نے اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











