PPP Won By 31 Seats In Sindh
Posted By: Akram on 25-07-2018 | 10:33:54Category: Political Videos, Newsسندھ میں پیپلز پارٹی کو31نشستوں پر واضح برتری حاصل ، جی ڈی اے کے بری طرح پٹنے کا خدشہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں پیپلزپارٹی کا زور نہ ٹوٹ سکا ، جی ڈی اے کی تشکیل کے باوجو د ابتدائی نتائج کے مطابق سندھ اسمبلی کی 31نشستوں پر واضح برتری حاصل ہے ۔
جیو نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کی نشستوں پر ابتدائی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کو 31نشستوں پر برتر ی حاصل ہے اور اس کے مقابلے میں جی ڈی اے کو پانچ اور تحریک انصاف کو صرف چار نشستوں پر برتری حاصل ہے ۔آزاد امیدواروں کو دو جبکہ ایم کیوایم کو صرف ایک نشست پر برتری حاصل ہے ۔اے این پی اور مسلم لیگ ن کو بھی ایک ایک نشست پر برتری حاصل ہے ۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












