Imran Khan Wazir E Azam Ban'ne Ke Baad
Posted By: Akbar on 26-07-2018 | 18:59:58Category: Political Videos, Newsعمران خان وزیر اعظم بننے کے بعد موجودہ چیئرمین پی سی بی “نجم سیٹھی “کے ساتھ کیا سلوک کریں گے ؟ معروف صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا
لاہور (ویب ڈیسک ) عمران خان ممکنہ طور پر نجم سیٹھی کو چئیرمین پی سی بی کے عہدے سے نہیں ہٹائیں گے: حامد میر کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے پاکستان کے دسویں عام انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکی ہے۔تح
ریک انصاف جہاں وفاقی کابینہ تشکیل دینے کی تیاری کر رہی ہے، وہیں دوسری جانب پاکستانی شائقین کرکٹ کی اس بات پر بھی نظر ہے کہ عمران خانپاکستان کرکٹ بورڈ بھی کیا تبدیلیاں لاتے ہیں۔اس حوالے اب نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر کا دعویٰ تھا کہ ممکنہ طور پر عمران خان نجم سیٹھی کو چئیرمین پی سی بی کے عہدے سے نہیں ہٹائیں گے۔ تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ اور اعلان خود عمران خان ہی کریں گے۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











