Asmat Dari Ke Ilzamaat Bakwaas
Posted By: Ashad on 28-07-2018 | 01:10:49Category: Political Videos, Newsعصمت دری کے الزامات بکواس ۔۔۔۔ یہ سب سارا کام مرضی سے کرتی ہیں ۔۔۔۔ معروف اداکارہ نے فلم انڈسٹری کی تاریخ کا شرمناک ترین انکشاف کر دیا
نئی دہلی(ویب ڈیسک )اداکارہ ماہی گل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ میں کسی کی عصمت دری نہیں کی جاتی، ریپ جیسے معاملات میں بالی ووڈ انڈسٹری لڑکیوں کے لئے محفوظ ہے۔لیکن اگر بالی ووڈ میں کسی خاتون کا استحصال ہوتا ہےتو وہ عورت کی مرضی پر منحصر ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ ماہی گل بتاتی ہیں کہ وہ سوشل میڈیا سے دور رہتی ہیں۔ لیکن ملک میں خواتین کے ساتھ ریپ اور عصمت دری کے بڑھتے واقعات کو لے کر بے خبر نہیں ہیں۔بالی ووڈ میں ایسا آفر آپ کو کوئی بھی دے سکتا ہے۔ یہاں آپ کے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہوتی، کوئی کسی کا ریپ نہیں کرتا اور اس آفر پر آپ کیسے ری ایکٹ کرتے ہیں اس پر سب منحصر ہے۔ آپ نہ کہنا سیکھ لیجئے بس آپ کو کوئی آئندہ ایسا آفر بھی نہیں کرے گا۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











