Dr. Amir...All Parties Ki Photo Share Kardi
Posted By: Ashad on 28-07-2018 | 01:39:24Category: Political Videos, Newsڈاکٹر عامر لیاقت نے آل پارٹیز کانفرنس کی اس تصویر کی ایسی میمی شیئر کر دی ، دیکھ کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈاکٹر عامر لیاقت پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر کراچی کے حلقہ این اے 245 سے کامیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مبارک باد ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کی ایسی میمی ٹویٹر پر شیئر کر دی ہے کہ دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا۔جس پر عامر لیاقت نے ٹویٹر پر ایک ممی شیئر کر دی ہے جس میں پوری اپوزیشن کی ایک تصویر کو امریش پوری کی تصورکو معنی خیز انداز میں جوڑا گیاہے ۔
آپ نے بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ”نائیک “ تو ضرور دیکھی ہو گی جس میں انیل کپور نے ”شیوا جی “ کا کردار نبھایا ہے اور فلم میں امریش پوری انہیں ایک روز کیلئے صوبے کا وزیراعلیٰ بنا دیتے ہیں جس کے بعد وہ بڑی پریشانی میں گھر جاتے ہیں اور انیل کپور دھڑا دھڑ صوبے کے مسائل کو ختم کرنے میں جٹ جاتے ہیں ۔
Tasveer Yeh Hai


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











