Deepika Padukone Aur Ranveer Singh Italy Mein Shadi Karein Ge
Posted By: Akram on 28-07-2018 | 20:39:40Category: Political Videos, Newsدیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ اٹلی میں شادی کریں گے
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ اٹلی میں شادی کریں گے۔
بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اطلاعات ہیں کہ دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ کی شادی کی تاریخ کے ساتھ ساتھ شادی کی جگہ بھی طے ہو چکی ہے۔یہ دونوں بھی انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی طرح اٹلی میں شادی کریں گے،انھوں نے اٹلی کے ایک خوبصورت قصبے لیک’’ کومو ‘‘ کا انتخاب کیا ہے۔ یہ اٹلی کا انتہائی حسین دیہات ہے جو ایک خوبصورت جھیل کے کنارے آباد ہے جبکہ رنوویر سنگھ اور دیپیکا کے گھر والے شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











