Police Waale Ki Gun Point Par Cancer Ki Mareeza Se 3 Saal Tak Jinsi Ziyaadati
Posted By: Ashad on 28-07-2018 | 20:41:20Category: Political Videos, Newsپولیس اہلکارکی گن پوائنٹ پر کینسر کی مریضہ سے3سال تک جنسی زیادتی
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہریانہ کا پولیس اہلکارکینسر سے متاثرہ خاتون کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر 3سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا تنگ آکر خاتون نے تھانے میں درخواست جمع کر وادی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فریدآبادکی رہائشی کینسر کی مریضہ نے تھانے میں دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ہریانہ کاپولیس اہلکار گزشتہ 3 سالوں سے اس کو دھمکی دے کر بندوق کی نوک پر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کر رہا ہے۔ ملزم پولیس اہلکارمیرے گھر آکر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











