Saudi Arabia Mein Fashion Show Ka Inaqaad
Posted By: Akram on 28-07-2018 | 21:33:30Category: Political Videos, Newsسعودی عرب میں فیشن شو کا انعقاد
فیشن کی دنیا میں مختلف شوز کا انعقاد کوئی نئی بات نہیں تاہم سعودی عرب میں ایسا پہلی بار ہونے جا رہا ہے کہ باقاعدہ فیشن ویک کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تاریخ کا پہلا فیشن ویک آج سے دی رِٹز کارلٹن ہوٹل میں سجے گا جس کا اہتمام22 عرب ممالک کی نمائندگی کرتے عرب فیشن کونسل کی جانب سے کیا جا رہا ہے اس چھ روزہ فیشن ویک میں کل 16فیشن شوز منعقد کئے جائیں گے۔ آج 10اپریل سے 14اپریل تک سجنے والے اس فیشن ویک میں جہاں دنیا بھر سے نامور فیشن ڈیزائنرز شرکت کریں گے وہیں دلکش پہناوے بھی فیشن کے دلدادہ افراد کی توجہ کا مرکز بنیں گے جو نہ صرف ثقافتی تقاضوں پر پورا اترتے دکھائی دینگے بلکہ اس میں سعودی عرب کی اقدارکا بھی خیال رکھا جائے گا :۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











