Humein Aapse Kuch Kaam Hai
Posted By: Pango on 28-07-2018 | 21:36:19Category: Political Videos, News”ہمیں آپ سے کچھ کام ہے!!!“ سردار ایاز صادق کا چوہدری پرویز الٰہی سے رابطہ، ایسے کام کیلئے تعاون مانگ لیا کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے گی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری پرویز الٰہی کو ٹیلیفون کیا اور ا ن سیپنجاب میں حکومت سازی کے لئے تعاون مانگ لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایاز صادق اور پرویز الٰہی کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا اور ملک کی سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیاگیا ۔ رپورٹ کے مطابق ایاز صادق نے چودھری پرویز الٰہی سے صوبہ پنجاب میں حکومت سازی کے تعاون بھی طلب کیا ہے جبکہ دونوں پارٹی رہنما وں کی جانب سے کمیٹیوں کی سطح پر مذاکرات پر اتفاق کیا گیا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











