Imran Khan Ke Kamyaab Hote Hi Dollar Ki Qeemat
Posted By: Pango on 29-07-2018 | 05:31:50Category: Political Videos, Newsعمران خان کی جماعت کے کامیاب ہوتے ہی جہاں ڈالر کی قیمت نیچے آئی وہیں ایسی چیز کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی کہ عوام کی چیخیں نکل گئیں
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد جہاں ڈالر کی قیمت نیچے آنا شروع ہوئی تو دوسری جانب سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔
تفصیلا ت مطابق شہریوں کا کہناہے کہ چند روز قبل ٹماٹر 100 روپے کلو فروخت ہو رہا تھا لیکن اتوار بازار اور مارکیٹ میں اس کی قیمت اب 100 روپے پر پہنچ چکی ہے جبکہ اس کی کوالٹی بھی اچھی نہیں ہے ، لہسن کی قیمت 100 روپے اور ادرک کی قیمت 120 روپے فی کلو پر پہنچ گئی ہے ۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت فوری طور پر ناجائز منافع کمانے والے بیوپاریوں کے خلاف کارروائی کرے اور اشیاءخوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کروائے ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











