Heera Mandi Mein Kaun Jeet Raha Hai?
Posted By: Manglu on 29-07-2018 | 05:32:46Category: Political Videos, News”ہیرا منڈی میں کون جیت رہاہے “ الیکشن کے بعد وقار ذکا نے یہ سوال کیا تو آگے سے پاکستانیوں نے ایسا جواب دیدیا کہ آئندہ بولنے سے پہلے بار بار سوچیں گے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے وقار ذکا اپنی حرکتوں کے باعث اکثر اوقات خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں جبکہ وہ سوشل میڈیا پر کا فی ایکٹو رہتے ہیں اور ابھی تو عوامی ان کا عبداللہ شاہ غازی کی درگاہ پر پیش آنے والا واقع بھی نہیں بھولے تھے جس میں ان کا ایک ڈائیلا گ انتہائی مشہور ہوا کہ ”بوس آپ کو میں نے بولا کیاہے “ تاہم اب انہوں نے ٹویٹر پر انتخابات کے حوالے سے ایسا سوال پوچھ لیاہے کہ صارفین نے ان کی درگت بنا ڈالی ۔
تفصیلات کے مطابق 25 جولائی عام انتخابا تک کے روز وقار ذکا نے ٹویٹر پر سوال پوچھا کہ ” ہیرا منڈی سے کون جیت رہاہے اور یہ علاقہ کونسے حلقے میں آ تاہے “ ، بس یہ ٹویٹ کرنے کی ہی دیر تھی کہ متنازعہ اینکر کی شامت آ گئی اور صارفین نے الٹا ان ہی کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











