Sania Mirza Kab Maa Ban'ne Waali Hain...?
Posted By: Mangu on 29-07-2018 | 18:50:28Category: Political Videos, Newsثانیہ مرزا کب ماں بننے والی ہیں ۔۔؟ شعیب ملک کے گھر میں خوشیوں کی نوید سناتی خبر آ گئی
دبئی(ویب ڈسیک )بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لینے کا عزم ظاہر کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا کا کہناتھا کہ اکتوبر میں میرے گھر ولادت متوقع ہے،میں ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا عزم رکھتی ہوں۔ میں روایتی خاتون کی طرح نہیں بلکہ میں نے
ہمیشہ روایت سے ہٹ کر فیصلے کیے،مجھے ان پر خوشی ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے والدین نے ہمیشہ میرے فیصلوں میں ساتھ دیا، مجھے شادی کے 8 برس بعد ماں بننے پر خوشی ہوگی، میں نے ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزاری، کھیلوں نے مجھے اور میرے شوہر ( شعیب ملک ) کو سب کچھ دیا، ہم دونوں کو آن اور آف دی فیلڈز پڑنے والے دباؤ کا احساس ہے، کھیل ہمیں مضبوط بنا دیتے ہیں جس میں ہمیں ہاراور جیت دونوں صورتحال سے نبرد آزما ہونا ہوتا ہے۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











