Bharat Mein Shadeed Barshon Ke Baad Paani Hospital Mein
Posted By: Ahmed on 30-07-2018 | 23:46:48Category: Political Videos, Newsبھارت میں شدید بارشوں کے بعد پانی ہسپتال داخل لیکن ساتھ ہی ایسی چیزآگئی کہ لواحقین مریضوں کو چھوڑ کرشکار پر نکل پڑے، ایسی کیا چیز تھی؟ دیکھ کر آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں بارش کا پانی اسپتال داخل ہو گیا اور مچھلیاں تیرنے لگیں۔
حکام کے مطابق بہارکے نالانڈامیڈیکل کالج اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں بارش کاگندا پانی داخل ہوگیا جس میں مچھلیاں تیرتی دکھائی دینے لگیں ، اس دوران مریضوں کے ساتھ موجودتیماردار مچھلیاں پکڑنے لگ گئے جبکہ مریض بھی محظوظ ہوتے رہے۔اتر پردیش میں مون سون بارشوں سے پیش آنیوالے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد80 ہوگئی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











