Meera Jee Hollywood Mein Jaane Keliye
Posted By: Akbar on 03-08-2018 | 18:51:58Category: Political Videos, Newsمیرا جی ہالی وڈ میں جانے کیلیے تمام حدیں پار کرنے کو تیا ر۔۔۔ اداکارہ میرا کے حوالے سے آنے والی خبر نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا
لاہور(ویب ڈیسک )نامورپاکستانی اداکارہ میرا ہالی ووڈ جانے کے لیے بے چین دکھائی دیتی ہیں اور اس کے لیے وہ ہر حربہ آزمانے کے لیے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا اپنی حرکتوں کے باعث اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں، کچھ روز قبل میرا نے خود کو بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا


سے بڑی اداکارہ قراردے کر سب کی توجہ سمیٹ لی تھی اور اب وہ پریانکا ہی کی طرح ہالی ووڈ پروجیکٹ حاصل کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ اداکارہ میرا کا ایک ٹوئٹ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی اداکاری کی صلاحیت کو مزید وسیع کرنا چاہتی ہوں اور آپ سب سے میری درخواست ہے میری حوصلہ افزائی کریں اور ہالی ووڈ فلم اینڈ انٹرٹینمنٹ کمپنی یونیورسل پکچرزکو ٹوئٹ کریں کہ وہ مجھے اپنے اگلے پروجیکٹ میں موقع دیں۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











