Indian Actress Par Qaatilaana Hamla
Posted By: Abid on 05-08-2018 | 18:55:24Category: Political Videos, Newsمعروف بھارتی اداکارہ پر قاتلانہ حملہ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول
ممبئی(ویب ڈیسک ) ٹی وی اداکارہ روپا گانگولی پر راستے میں دو افراد نے گاڑی روک کر حملہ کر دیا جس میں وہ شدید زخمی ہو گئی،پولیس نے فوری کاروائی کر تے ہو ئے دونوں ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹی وی اداکارہ روپا گانگولی کار پر سوار ہو کر کہیں جارہی تھی


کہ 2نوجوانون نے کار کو روک کر شیشہ توڑ تے ہو ئے ادکارہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے روپالی کو شدید چوٹیں آئیں ہیں,جس کے بعد ادکارہ کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علا ج جاری ہے, پولیس نے مقدمہ درج کر تے ہو ئے حملہ کرنے والے ملزمان میں دہانواورپریل نام کے شخص کو گرفتارکرلیا ہے۔ گرفتاری کے بعد پولیس ملزمان سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











