London Mein Maaroof Indian Actor Ke Saath
Posted By: Abid on 07-08-2018 | 11:17:19Category: Political Videos, Newsمتھیرا لندن میں معروف بھارتی اداکار کیساتھ ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑی گئیں۔۔۔نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
لندن (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ متھیرا لندن میں بھارتی اداکار کے ساتھ ’چھٹیاں‘ مناتے ہوئے ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑی گئیں، ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ایک ہنگامہ برپا ہو گیا اور صارفین کو تبصروں کیلئے ایک اور دلچسپ موضوع مل گیا، متھیرا اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے
اور اگرچہ وہ ایک ’دیسی‘ ملک سے تعلق رکھتی ہیں مگر خود کتنی ’دیسی‘ ہیں، یہ بھی سب ہی جانتے ہیں۔ کبھی کنڈوم کے اشتہار میں اداکاری کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی کوئی اور تنازع سامنے آ جاتا ہے اور اس بھارتی اداکار سورج پنچولی کیساتھ گھومنے پھرنے پر بھی تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جبکہ اس دوران انہوں نے سوشل میڈیا پر انتہائی معروف ”کی کی“ چیلنج پر ویڈیو بنا کر بھی اپ لوڈ کی جس دوران غالباً گاڑی میں سورج پنچولی ہی بیٹھے تھے جو موبائل پر ان کی ویڈیو بناتے رہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق اداکارہ و ماڈل متھیرا اپنے متنازعہ کپڑوں اور بیانات کے باعث ہمیشہ ہی خبروں کی زینت رہی ہیں ۔ کچھ عرصہ پہلے وہ اپنے شوہر سے علیحدگی کے باعث خبروں کی زینت بنی تھیں لیکن اب ایک بار پھر وہ کی کی چیلنج کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ کی کی چیلنج پاکستان کے کئی اداکاروں نے پورا کیا لیکن جب متھیرا نے لندن کی سڑکوں پر لیمبرگنی سے اتر کر یہ چیلنج پورا کیا تو سوشل میڈیا پر ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا۔
متھیرا نے لکھا جب وہ یہ چیلنج کر رہی تھیں تو لوگ انہیں پاگل سمجھ رہے تھے۔واضح رہے کہ کی کی چیلنج کینیڈین گلوکار ڈریک کے گانے ’ کی کی ، ڈو یو لو می؟‘ سے شروع ہوا، اس چیلنج میں لوگ چلتی گاڑی سے اتر کر اسی گانے پر ڈانس کرتے ہیں۔ یہ چیلنج پورا کرنے کے دوران دنیا بھر میں کئی لوگ بری طرح زخمی بھی ہوئے ہیں لیکن متھیرا نے یہ چیلنج بھی پورا کیا اور بہت سے لوگوں کو گھائل بھی کرگئیں۔متھیرا کی اس ویڈیو پر لوگ طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں ۔ بہت سے لوگ متھیرا کے دیوانے نظر آئے تو کئی سوشل میڈیا صارفین کو مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک لیمبر گنی متھیرا سے زیادہ خوبصورت نظر آئی ۔ گاڑی کے مالک نوجوان قاسم نے اداکارہ متھیرا کو پاگل قرار دیا جس پر متھیرا نے ان سے اتفاق کیا۔عمر ملک نے لکھا کہ متھیرا بہت ہی ہاٹ ہے۔شفیع اداکارہ پر فدا نظر آیا۔دیپ کو متھیرا کی جسمانی ساخت دنیا میں سب سے بہترین نظر آئی۔ارسلان عباس مغل نے لکھا کہ متھیرا تو لیمبر گنی (کار) سے بھی زیادہ پرکشش ہے۔حارث علی نے لکھا کہ ان حرکتوں کے بعد متھیرا نماز کی باتیں کرتی ہے۔ارسلان عامر باقیوں سے ہٹ کر گاڑی پر فدا نظر آئے۔متھیرا کے سابق شوہر فلنٹ جے کے فین پیج سے کمنٹ کیا گیا کہ ’ آپ کا جسم بھرپور ہے، بالخصوص جب آپ پاگل پن کا مظاہرہ کرتی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ہم سب آپ سے پیار کرتے ہیں‘۔شہانا نے سوال اٹھایا کہ کیا یہ ان کا نیا بوائے فرینڈ ہے لیکن اس بات کا کوئی جواب نہیں آیا۔(ف،م)

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












