Top Rated Posts ....
Search

Chhoti Umar Mein Shadi Karne Ka Nuqsaan

Posted By: Abid on 17-08-2018 | 19:04:00Category: Political Videos, News


چھوٹی عمر میں شادی کا سب سے خطرناک نقصان یہ ہے
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ چھوٹی عمر میں شادی سے انسان کا کیریئر خراب ہوجاتا ہے' تیس سال کی عمر کے بعد شادی کا سوچنا چاہئے۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا کہ بالی ووڈ کی بیشتر اداکارائیں اپنے کیریئر کے عروج پر شادی کا فیصلہ کرلیتی ہیں

جس سے ان کا کیریئر ختم ہوجاتا ہے۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے اسی لیے شادی کا لڈو اب تک نہیں چکھا جس کا میں کبھی افسوس نہیں کروں گی۔عالیہ بھٹ نے کہا کہ ابھی ان کی عمر 23 سال ہے تاہم شادی کی صحیح عمر تیس سال کے بعد کی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Imran Khan Judicial Remand Approved

Imran Khan Judicial Remand Approved

Views 22 | 02-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.