Imran Khan Ke Saath Mil Kar Ladkiyon Ki Taleem
Posted By: Manglu on 18-08-2018 | 21:57:24Category: Political Videos, Newsعمران خان کے ساتھ مل کر لڑکیوں کی تعلیم پر کام کرنا چاہتی ہوں:ملالہ
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان کے قاتلانہ حملےمیں زندہ بچ جانے والی اور دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے نئے وزیرِاعظم عمران خان کے ساتھ مل کر ملک میں تعلیم نسواں کو فروغ دینا چاہتی ہیں۔
ہم نیوز کے مطابق ملالہ نے یہ بات جمعہ کے روز سوشل میڈیا کی سائٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے کہی۔اپنی ٹوئٹ میں عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے ملک میں بچوں اور خواتین کی تعلیم میں بہتری لانے اور سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے کےاعلان سے بہت خوش ہیں۔

SSGC Failed to Receive Rs. 16.7 Billion in GIDC, Reveals Report
US Attack on Wedding Ceremony in Iran
Islamabad approves bill on local governments
Local Governments - Major Decision Made in Islamabad!
Karachi - Tragic incident of throwing acid on a woman
Iran-US War Escalates - Gulf Region Under Attack












