Bharat Mein Khatoon SP Se IG Ka Sharamnaak Salook
Posted By: Akram on 20-08-2018 | 20:54:06Category: Political Videos, Newsبھارت : خاتون ایس پی سے آئی جی کا شرمناک سلوک
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خاتون ایس پی نے جنسی استحصال کا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ آئی جی میرے سامنے فحش فلم دیکھتا تھا۔
ٹائم آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون افسرنے اپنی شکایت میں کہا کہ افسرنے اسے کئی بارگلے لگانے کی کوشش کی اورجب میں نے منع کیا تو اس نے اسے پریشان کرنا شروع کردیا۔ خاتون افسر کا الزام ہے کہ ملزم اسے7 ماہ سے پریشان کررہا ہے۔ ملزم اسے بے وقت فون کرتا ہے اورنازیبا پیغام بھیجتا ہے۔خاتون نے کہا گیا ہے کہ مخالفت کرنے کے باوجود بھی ملزم افسر اس کے سامنے فحش فلمیں دیکھتا تھا۔تعاون نہ کر نے پر آئی جی نے اسے سالانہ رپورٹ میں غلط رپورٹ لگانے کی دھمکی دی ہے جو اس کے کیریئر کے لئے نقصان دہ ہوگا۔ خاتون افسر نے کہا کہ اس کے ٹرانسفر کی اپیل کو بار بار نظرانداز کیا جارہا ہے۔ریاستی حکومت نے واقعہ کی انکوئری کے لیے ایک داخلی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
Iran says it will not negotiate with the US under threats
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media












