Reham Khan Ne Aisi Baat Kehh Di Kaptan Pareshan Ho Jaienge
Posted By: Ahmed on 23-08-2018 | 07:09:55Category: Political Videos, News” میں پیشگوئی کرتی ہوں کہ ایک ہفتے بعد ۔۔۔“ ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان بھی پریشان ہو جائیں گے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بلیک بیری کے میسجز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے شروع کر دیئے ہیں جس پر سوشل میڈیا پر طوفان سابر پا ہے
تاہم اب ریحام خان نے ٹویٹر پر نئی پیشگوئی کر دی جس کے باعث ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین متحرک ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”پیشگوئی: معاشی ماہرین کہیں گے کہ حلف اٹھانے کی تقریبات کے ایک ہفتے کے دوران قومی خزانے خالی ہو جائیں گے ، کوئی حکمت عملی اور منصوبہ بندی نہیں۔ “ اظہر میو نامی صارف فوری ریحام خان کی پیشگوئی پر حرکت میں آئے اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” ہمیں کچھ نیا بتائیں ، یہ میرے سات سال کے بچے کو بھی معلوم ہے کہ قومی خزانے خالی ہیں ۔امتیاز نامی صرف نے تو طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ریحام خان پی ٹی آئی کی مدد کیلئے وزیر خزانہ ہو سکتی ہیں۔‘‘

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











