Shahbaz Shrif Ko Assembly Mein Eham Tareen Uhda...
Posted By: Akbar on 23-08-2018 | 09:57:14Category: Political Videos, Newsشہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اہم ترین عہدہ سونپ دیا گیا
اسلام آباد(نیو زڈیسک) شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن) کے
صدر شہباز شریف کو قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) قرار دے دیا جس کے بعد ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔دوسری جانب شہباز شریف کے اپوزیشن لیڈر بننے پر عوامی تحریک نے کہا ہے کہ شہباز شریف قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن نامزدگی کے قابل نہیں، حمزہ شہباز اور شہباز شریف 14 بے گناہوں کو قتل کرنے کی ایف آئی آر کے نامزد ملزم ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











