Meri Beti Ne 12 Saal Ki Umar Mein
Posted By: Abid on 12-09-2018 | 19:16:56Category: Political Videos, Newsمیری بیٹی نے 12 سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی کیونکہ ۔۔۔ معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے والد نے ناقابل یقین انکشاف کرڈالا
میری بیٹی نے 12 سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی کیونکہ ۔۔۔ معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے والد نے ناقابل یقین انکشاف کرڈالا
میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی شاہین بھٹ (جو عالیہ بھٹ سے عمر میں بڑی ہیں) نے 12 سے 13 سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی تھی اور 16 سال کی عمر میں ہم پر یہ بات عیاں ہوئیں کہ وہ دیرینہ ڈپریشن کا شکار ہیں۔مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کی روشنیاں صرف دکھنے والوں کے لیے ہیں لیکن ان میں کام کرنے والے ہمیشہ ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں اور کام نہ ملنے کی وجہ سے متعدد فنکار اپنی زندگی کا خاتمہ کرچکے ہیں۔واضح رہے مہیش بھٹ اکتوبر میں ریلیز ہونے والی فلم ’ دی ڈارک سائیٹ آف لائف؛ ممبئی سٹی‘ میں بطور اداکار انٹری ماریں گے اور یہ ان کی بالی ووڈ میں اداکاری کی ڈیبیو فلم ہوگی۔(ع،ع)

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











