Jab Begum Kulsoom Nawaz Ka Jasad E Khaaki...
Posted By: Abid on 14-09-2018 | 06:53:55Category: Political Videos, Newsجب بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی جاتی امرا پہنچایا گیا، مریم نواز کی کیا حالت تھی؟ تصاویر منظرعام پرآگئیں
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان پہنچادی گئی، انہیں آج جاتی امرا میں نواز شریف کے والد میاں محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ کلثوم نواز کے جسد خاکی جب جاتی امرا پہنچایا گیا اور مریم نواز کی اس موقع پر تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں.
نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات اور ان کے جنازے میں شرکت کیلئے پرول پر حکومت کی جانب سے رہا کردیا گیا ہے. نواز شریف اور مریم نواز کی اڈیالہ جیل سے لاہور آتے وقت کی تصاویر سوشل میڈیا پر اس وقت سب سے ذیادہ وائرل ہیں اور اب ان کلثوم نواز کی میت جاتی امرا میں پہنچا دی گئی مریم نواز کی اس موقع پر کیا حالت تھی؟ یہ تصاویر بھی منظرعام پر آگئی ہیں.




یاد رہے کہ لندن سے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت کے ساتھ نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف، سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے اہل خانہ، نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے اہلخانہ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری اور برجیس طاہر سمیت کئی سیاسی و سماجی شخصیات لاہور پہنچیں۔
کلثوم نواز کے صاحبزادے حسین اور حسن نواز پاکستان نہیں آئے۔ سابق خاتون اول کی میت شریف میڈیکل سٹی لائی گئی جہاں نواز شریف، مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد نے مرحومہ کا آخری دیدار کیا۔ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جمعے کو جاتی امرا میں ادا کی جائے گی بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ آج شام جاتی امرا کے شریف میڈیکل سٹی گراؤنڈ میں ہی ادا کی جائے گی اور معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نماز جنازہ پڑھائیں گے۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












