Breaking News: PTI Hakoomat Ne Allama Khadim...
Posted By: Ahmed on 14-09-2018 | 06:55:07Category: Political Videos, Newsبریکنگ نیوز: پی ٹی آئی حکومت نے علامہ خادم رضوی پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم میں قیام امن کو یقینی بنانے اور کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کےلئے اقدامات کو تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اسی ضمن میں علامہ خارم رضوی سمیت کئی اہم مذہبی شخصیات کے اسلام آباد داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق علامہ خادم رضوی سمیت مختلف مکاتب فکر کے 26علما کرام پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محرم الحرام کے آغاز پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے مولوی عبدالعزیز، امین شہیدی، علامہ ناصر عباس اور خادم حسین رضوی سمیت دیگر کو وفاقی دارالحکومت میں داخلے یا تقریر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی.

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











