Yeh Shakhs Kaun Hai Aur Wazir E Aala...
Posted By: Mangu on 14-09-2018 | 06:59:16Category: Political Videos, Newsیہ شخص کون ہے؟ اور وزیراعلیٰ پنجاب اس سے کس بارے میں بریفنگ لے رہے ہیں؟ ناقابل یقین انکشاف
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہو رہی ہیں. ان تصاویر میں عثمان بزدار کس کے ساتھ موجود ہیں؟ اور کس بارے میں بریفنگ لیتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں؟
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ان تصاویر میں سب انسپیکٹر موٹروے فیصل آباد کے ساتھ کھڑے ہیں اور بریفنگ لے رہے ہیں. ان تصاویر نے سوشل میڈیا میں الگ بحث چھڑ گئی ہے کہ سب انسپیکٹر سے عثمان بزدار کس چیز پر بریفنگ لے رہے ہیں؟ یہ بات فی الحال ابھی تک راز ہی ہے.


عثمان بزدار کے بارے میں یہ خبریں بھی میڈیا میں گردش کرتی رہیں ہیں کہ عثمان بزدار کو میڈیا کے ساتھ بولنا نہیں آتا. اس سے پہلے عثمان بزدار کے بارے میں بہت مذاق بنا تھا کہ وہ جب میڈیا سے بھی بات کرتے ہیں تو انھیں ان کے پاس موجود افراد بتا رہے ہوتے کہ اب کیا کہنا ہے؟ ان ویڈیوز میں بھی عثمان بزدار کو آس پاس کے افراد بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ انھیں کیا کہنا ہے.

Has Netanyahu also become a god? A video from India has created a stir on social media.
Iran says it will not negotiate with the US under threats
The federal government will present a budget of more than Rs 17,500 billion tomorrow.
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media












