Bharti Army Chief Ki Dhamkiyon Par.....
Posted By: Akbar on 23-09-2018 | 19:09:39Category: Political Videos, Newsبھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں پر پاکستانی اداکار بھی سراپا احتجاج۔۔۔ دبنگ اعلان کر دیا
کراچی (ویب ڈیسک)اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فلموں میں تب تک کام نہیں کریں گے جب تک دونوں ممالک کے درمیان جاری سرد جنگ کا خاتمہ نہیں ہوجاتا۔تفصیلات کے مطابق معمر رانا کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ ماضی میں بھارتی فلم میں کام کرچکاہوں مزید آفر ز ملتی رہی ہیں،
میری پہلی ترجیح ملکی فلمیں ہیں ،ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا مزا آیا ۔انہوں نے کہاکہ المیہ یہ ہے کہ جب ہم روز ٹی وی ڈراموں میں نظر آئیں گے تو سینماگھروں میں ہمیں دیکھنے کون آئے گا؟ اس لئے فیصلہ کیا کہ فلم انڈسٹری کو مستحکم کرنے کے لئے ٹی وی ڈراموں میں کام نہیں کروں گا۔(س)


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











