Zindagi Mein Inqalaab Rukh Hi Tabdeel Ho Gaya
Posted By: Abid on 23-09-2018 | 19:12:48Category: Political Videos, Newsزندگی میں انقلاب ، رخ ہی تبدیل ہو گیا ۔۔۔۔ معروف اسٹیج ڈانسر مہک ملک کے ایک فیصلے نے شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا
سرگودھا(ویب ڈیسک )معروف اسٹیج ڈانسر محمد احمد المعروف مہک ملک تبلیغی جماعت میں شامل ہوگئے ،انھوں نے سرگودھا کے نواحی علاقوں کوٹ میانہ‘ مڈھ رانجھا اور کوٹمومن میں دورہ کیا اور مختلف مساجد میں اپنے خطاب میں کہا کہ اِسلامی تعلیمات کو اپنانے میں ہی ہماری نجات ہے۔اس سے پہلے پاکستان
کی وہ معروف شخصیت، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تو گلوکاری سے تھا لیکن بعد ازاں مذہب کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث اپنی زندگی اسلام کے لیے وقف کردی۔انہوں نے اپنے گلوکاری کے کیریئر میں وہ شہرت اور مقبولیت حاصل کی، جو بہت ہی کم لوگوں کے نصیب میں آتی ہے، پاکستان کے بہترین پاپ سنگر ہونے کے باوجود انہوں نے گلوکاری اور موسیقی کے کیریئر کو خیرباد کہہ دیا۔اہم انہوں نے اپنی آواز کو ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں اپنی نعتوں کے ذریعے زندہ رکھا، چترال سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے-661 کے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوا، جس میں جنید جمشید بھی سوار اپنی اہلیہ کے ہمراہ سوار تھے۔جنید جمشید کی خوبصورت نعتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں ان کے مداح انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔جنید جمشید بہت سے لوگوں کے لیے ایک متاثر کن شخصیت تھے، انہوں نے نعتوں کے ساتھ ساتھ کئی دینی پروگرام اور ایونٹس میں بھی شرکت کی، اپنی زندگی کے آخری سفر میں بھی وہ اسلام کی تبلیغ پر موجود تھے۔(ع،ع)

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












