Jarman Safeer Ne Wafaaqi......
Posted By: Ahmed on 25-09-2018 | 07:47:18Category: Political Videos, Newsجرمن سفیر نے وفاقی حکومت کا پول کھول دیا ,تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد : جرمن سفیر مارٹن کوبلر کے سوشل میڈیا پر بیان پر سی ڈی اے نے ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر سینی ٹیشن سردار خان زمری نے سپروائزر اور انسپکٹر کو معطل کر دیا ۔
منگل کو جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ایف سیون فور گلی 56میں کوڑے کے ڈھیر ہیں، ٹھوس کوڑا اس طرح سے ہر جگہ نہیں پھینکا جا سکتا، کوڑا مضر صحت اثرات کا سبب بنتا ہے، کیا کیا جاسکتا ہے؟۔
جرمن سفیر کے سوشل میڈیا پر بیان پر سی ڈی اے نے ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر سینی ٹیشن سردار خان زمری نے سپروائزر اور انسپکٹر کو معطل کر دیا ۔ جرمن سفیر نے سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون فور میں کوڑے کی نشاندہی کی تھی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











