Hakoomat Ne Sindh Se Farigh....
Posted By: Ahmed on 27-09-2018 | 20:16:26Category: Political Videos, Newsحکومت نے سندھ سے فارغ ہونے والے پولیس افسر اے ڈی خواجہ کو کونسا بڑا عہدہ دیدیا ؟ سن کر آصف زرداری بھی دنگ رہ جائیں گے
اسلام آباد (ویب ڈیسک )حکومت نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے اعلیٰ سطح پر تقریاں کر دی ہیں اور سندھ سے فارغ ہونے والے اے ڈی خواجہ کو اآئی جی موٹر وے پولیس تعینات کر دیا گیاہے اور تنان تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےتبادلوں اورتقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اعظم سلیمان وفاقی سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی تعینات کر دیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق معروف افضل سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ، مشتاق احمدسیکریٹری مذہبی امور افتخارحسین بابرسیکریٹری ٹیکسٹائل ڈویژن ، اظہرعلی سیکریٹری صنعت وپیداوار، رضوان ملک سیکریٹری نجکاری تعینات، عمران احمداسپیشل سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ، اے ڈی خواجہ آئی جی موٹروےپولیس ، معظم جان کوکمانڈنٹ ایف سی ، امجدجاویدسلیمی کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعینات کر دیا گیاہے ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











