CJ Ki Gaadi Ke Saamne Achaanak....
Posted By: Akbar on 30-09-2018 | 19:20:31Category: Political Videos, Newsلاہور(آئی این پی ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے قریب انصاف کی متلاشی خاتون نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی کے سامنے آنے کی کوشش کی، لیڈی پولیس اہلکاروں نے روک دیا۔ اتوار کو چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری می
سماعت کیلئے پہنچے تو ایک خاتون نے انکی گاڑی کے سامنے آنے کی کوشش کی جسے لیڈی پولیس اہلکاروں نے روک دیا۔ خاتون کا موقف تھا کہ پاکپتن میں مقامی افراد نے گھر پر قبضہ کر رکھا ہے، انصاف کیلئے پاکپتن سے آئی ہوں لیکن چیف جسٹس سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ خاتون نے اپیل کی کہ چیف جسٹس نوٹس لے کر گھر واگزار کرانے کا حکم دیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











