Hollywood Film.... Ka Yeh Asal Kirdaar....
Posted By: Abid on 30-09-2018 | 19:22:45Category: Political Videos, Newsبرسبین(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ فلم نیوٹن میں میں سینکڑوں سال کے شخص کا کردار ادا کرنے والے یہ بھارتی اداکار کون ہیں ؟ تو جناب آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ اداکار راج کمار رائو ہیں ۔ واضح رہے کہ ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈز میں بھارتی اداکار راج کمار رائو نے فلم ’نیوٹن‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے شہر برسبین
میں2017 ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جہاں 70 سے زائد ممالک کی فلمیں نامزد کی گئی تھیں جس میں بھارتی فلم ’نیوٹن‘ بھی شامل تھی اور بالی ووڈ اداکار راج کمار رائو نے فلم ’نیوٹن‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت کر سب کو حیران کردیا۔ راج کمار رائونے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلم ’نیوٹن‘ کی وجہ سے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتا ہے جبکہ اس کامیابی پر اپنی ماں اور ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اپنے خوابوں کے پیچھے مت بھاگو کیونکہ وہ اکثر حقیقت کا روپ نہیں دھارتے۔واضح رہے کہ فلم ’نیوٹن‘ بہترین کہانی کی وجہ سے اب تک متعدد ایوارڈز جیت چکی ہے اور فلم 2018 کے آسکر ایوارڈ کے لئے بھی نامزد ہو چکی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











